Company Description
سنگل فیملی کے لئے فیمیل میڈ کی فوری ضرورت ہے. جو کوکنگ جانتی ہو. گھر کی صفائی, کپڑے دھونا اور استری کرنا ہے. سنگل بچے والی فیمیل میڈ بھی رابطہ کر سکتی ہے اچھی تنخواہ اور بچوں کا خرچہ بھی دیا جائے گا کھانا اور رہائش ملے گا ہسبنڈ وائف اور کپل رابطہ نہ کریں ایجنٹ حضرات سے معذرت
Map Location